نئی دہلی 06 نومبر (کے ایم ایس)جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ر ارشد مدنی نے کہا ہے کہ تریپورہ کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں مسلم مخالف تشدد کے لیے ذمہ دار ہے اور یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ اب تک مجرموں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولانا ارشد مدنی نے ایک بیان میں کہا کہ تریپورہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کےخلاف پر تشدد مہم کیلئے شوشل میڈیاکابھرپور استعمال
واشنگٹن 06نومبر ( کے ایم ایس)فیس بک کی سابق ملازمہ Whistleblower Frances Haugen نے دنیا بھر میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کو آسان بنانے میں سوشل میڈیا کے براہ راست کردار کوسامنے لاکراسے عالمی جانچ پڑتال کی طرف دھکیل دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ کانگریس کی بریفنگ میں ماہرین نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ بھارت میں ہندو بالادستی پسندوں نے فیس بک …
تفصیل۔۔۔واٹس ایپ نے نفرت پھیلانے پربھارتی صارفین کے22لاکھ اکائونٹس بند کردیے
نئی دلی 02نومبر (کے ایم ایس ) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ واٹس ایپ نے رواں سال ستمبر میں توہین آمیز زبان استعمال کرنے اور نفرت انگیز موادکی وجہ سے بھارت کے 22لاکھ سے زائداکائونٹس کو بند کردیا ہے جس سے بھارتی معاشرے میں اخلاقی قدروں میں گراوٹ اوراقلیتوں کے خلاف عدم برداشت کی عکاسی ہوتی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ …
تفصیل۔۔۔تری پورہ میں مسلمان مخالف فسادات کیخلاف جواہر لال یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
نئی دلی 02 نومبر (کے ایم ایس) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے نئی دلی میں شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں ہندوانتہا پسندوں کے مسلمان مخالف فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین نے کیا تھا ۔ یونین نے طلباء سمیت شہریوں سے بھارتی دارالحکومت میں منڈی ہائوس سے جنتر منتر تک مارچ کی کال دی …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکام نے امریکہ میں مقیم ارب پتی پنجابی سکھ درشن سنگھ کوہوائی اڈے سے واپس بھیج دیا
نئی دہلی یکم نومبر (کے ایم ایس) مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے پنجاب میں کسانوں کے لیے لنگر لگانے کے الزام میں امریکہ میں مقیم ایک ارب پتی پنجابی سکھ درشن سنگھ دھالیوال کو ملک بدر کر دیا اور انہیں اپنے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دہلی کے ہوائی اڈے سے ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد درشن سنگھ دھالیوال نے ایک میڈیا انٹرویو میں …
تفصیل۔۔۔برطانیہ میں ہزاروں سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالے
سکھ بھارت سے آزادی حاصل کریں گے اور یہ کسی بھی قیمت پر ہو گا لند ن یکم نومبر (کے ایم ایس) سکھوں کے آزاد وطن” خالصتان“ کے لیے برطانیہ میںہزاروں سکھوں نے پارلیمنٹ کے قریب کوئین الزبتھ سینٹر میں ہونے والے ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ ریفرنڈم 31اکتوبر 2021کو ہوا ۔ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو اسی دن1984 میں سکھ تحریک کودبانے کے …
تفصیل۔۔۔اترپردیش میں ملک کے خلاف جرم کرنے والوں پر سب سے زیادہ مقدمات درج
نئی دہلی 31 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ ”بھارت میں جرائم۔2020“ کے اعدادوشمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ”ملک کے خلاف جرم“کرنے والوں کے خلاف درج مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اس طرح کی ایف آئی آرزریاست پنجاب میں 2019 میں 35 سے دگنی ہو کر 70 ہو گئی ہیں اورریاست اتر …
تفصیل۔۔۔تریپورہ : پولیس نے مسلمانوں پر حملو ں کے حلاف احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر لیا
تریپورہ بھارت 30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ریاست تریپورہ میں مساجداور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے خلاف تریپورہ بھون کے قریب سراپا احتجاج کئی تنظیموں کے کارکنوں کو گرفتار کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے مساجد اور مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کی حفاظت میں ناکامی پر تریپورہ کے وزیر اعلیٰBiplab Deb، تریپورہ …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کے موضوع پرویبنار زبردستی منسوخ کروادیاگیا
یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی 30اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی( جے این یو ) میں ہونے والا کشمیر کے متعلق ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ویبنار سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے منعقد کیا جا رہا تھا جس پر کیمپس میں احتجاج شروع ہوگیا۔ احتجاج کے فوراً بعد …
تفصیل۔۔۔آگرہ: وکلا ءنے گرفتار کشمیری طلباءکو قانونی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا
آگرہ بھارت 30اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرآگرہ میں وکلاءتنظیموں نے ان تین کشمیری طلباءکو قانونی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے جنہیں ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میںپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف والے پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یوتھ لائرز …
تفصیل۔۔۔