نئی دہلی12مارچ(کے ایم ایس) آسٹریلیا کے کھیلوں کے صحافیوں اور بھارتی کرکٹ کے شائقین کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کو ابتدائی طور پر ان کے پاکستانی نژاد ہونے کی وجہ سے بھارت کا ویزا دینے سے انکار کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی مورخ رام چندر گوہا نے ہفتے کے روز کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں H3N2وائرس کے مریض نمونیا جیسی صورتحال سے دوچار
نئی دہلی12مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران مریض نمونیا جیسی صورتحال سے دوچارہیں اور وہ کانوں میں کوئی چیز پھنس جانے کی شکایت کرتے ہیں۔ سی کے برلا ہسپتال کے کنسلٹنٹ انٹرنل میڈیسن راجیو گپتا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانوں میںکوئی چیزپھنس جانا فلو کی اس قسم میں نظر آنے والی ایک اضافی علامت ہے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی میں ہولی کے دوان جاپانی خاتون کو ہراساں کرنے پر تین افرادگرفتار
نئی دہلی11مارچ(کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میںہولی کے موقع پر ایک جاپانی خاتون کو ہراساں کرنے پر ایک کمسن لڑکے سمیت تین افراد کوگرفتارکیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ہفتے کے روز بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں مردوں کے ایک گروپ کو خاتون پر رنگ پھینکتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں یورینیم کی چوری اور اسمگلنگ کے پے در پے واقعات دنیا کے لئے خطرہ بن گئے
اسلام آباد11مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں یورینیم کی چوری اور اسمگلنگ کے پے در پے واقعات نے بھارتی نیوکلیئر پروگرام کے لیے سکیورٹی کے خطرناک اور ناقص ا نتظامات کا پردہ چاک کردیاہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران جوہری مواد کی چوری نے جوہری دہشت گردی کا سنگین خطرہ پیدا کر دیا اورعالمی طاقتوں کو بھارت میں …
تفصیل۔۔۔پلوامہ واقعے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی بیوائوں کے احتجاج پر کانگریس اوربی جے پی آمنے سامنے
جے پور11مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس کی جانب سے بی جے پی لیڈر کیرودی لال مینا کو گرفتارکئے جانے کے ایک دن بعد پارٹی کارکنوں نے آج جے پور میں ایک اور احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس رہنما اوروزیر اعلیٰ اشوک گہلوٹ نے کیرودی لال مینا پرفوجیوں کی بیوائوں کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ کیرودی لال مینا نے پولیس پر …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش : ہند و توا کارکنوں کے تشدد سے مسلمان شخص کی موت
لکھنو11مارچ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پریس کے شہر جونپور میں ہندو انتہا پسندوں نے شرب پینے سے روکنے پر ایک مسلمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔ شب برات کے موقع پر گھر کے سامنے شراب پینے سے روکنے پر ہندو توا کارکن مسلمان شخص کے گھر میں گھس گئے اور اسے بے تحاشا مارپیٹ کا نشانہ بنایا جسکی وجہ سے اسکی موت ہو …
تفصیل۔۔۔بھارت: کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کوبم سے اڑادینے کی دھمکی
لکھنو11مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں ایک نامعلوم شخص نے کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین(ب کے یو) کے قائد راکیش ٹکیٹ کو فون پر دھمکی دی گئی کہ اگر انہوںنے کسان تحریک سے علیحدگی اختیار نہ کی تو انہیں اہلخانہ سمیت سے بم سے اڑا دیا جائے گا۔ راکیش ٹکیٹ کے بیٹے گورﺅ ٹکیت ار بھارتیہ کسان یونین کے صدر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں 6 یوٹیوب چینل بلاک کردیے
نئی دہلی 11 مارچ (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست پنجاب میں خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں چھ سے زائد یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے بھارتی سیکرٹری اپوروا چندرا نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں کے دوران بیرونی ممالک سے چلنے والے چھ سے آٹھ یوٹیوب چینلز کو …
تفصیل۔۔۔بھارت: سکھ یاتریوں کا گرین ٹیکس دینے سے انکار، خالصتان کے حق میں نعرے
چندی گڑھ 11 مارچ (کے ایم ایس) پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں نے ریاست ہماچل پردیش جاتے ہوئے منالی کے داخلی مقام پر گرین ٹیکس ادا کرنے سے انکار کر دیا اور ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ انہوںنے اس دوران خالصتان کے حق میں زیر دست نعرے لگائے۔ یہ واقعہ ہماچل پردیش کی سرحد پر چندی گڑھ منالی شاہراہ پر پیش آیا ۔ تقریباً …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ : ہندوتوا غنڈوں نے 65 سالہ خاتون کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
رانچی 10 مارچ (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندو توا ہجوم نے ایک 65 سالہ خاتون کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خاتون کی شناخت بوچی دیوی کے نام سے ہوئی ہے جو ریاست کے ضلع گوڈا کے گاﺅں امور نیما کی رہائشی تھی۔ بوچی دیوی کے بیٹے مراری سنگھ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا کہ ان …
تفصیل۔۔۔