بھوپال 14اپریل( کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلم آبادی میں تیزی سے کمی آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس مسلم آبادی کے حوالے سے گمراہ کن اعداد وشمار پیش کررہی ہیں۔ دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش کے شہر ساگر میں …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا وبا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز درج
نئی دہلی 14 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں کورونا وبا کے 11ہزار1سو9 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جو 236 دنوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ملک میں وبا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 49ہزار6سو22ہو گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار میں کہا گیا کہ 29 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ31ہزار 64 تک پہنچ گئی۔
تفصیل۔۔۔اتر پردیش: پولیس نے دومسلمان نوجوان جعلی مقابلے میں قتل کر دیے
لکھنو14 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس کی سپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے دو مسلمان نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں قتل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایس ٹی ایف نے اسد اور غلام احمد نامی مسلم نوجوانو ں کو اتر پردیش کے شہر جھانسی میں فرضی تصادم میں مار دیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دونوں ایک ہندو امیش پال کے قتل …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کاکوٹہ ختم کرنے کیخلاف عرضداشت سماعت کیلئے منظور کرلی
نئی دلی 13اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو کرناٹک میں مسلمانوں کا چار فیصد کوٹہ ختم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف دائرعرضداشت پر سماعت کی منظوری دیدی ہے ۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور، جسٹس جے بی پاردیوالا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے مقدمے کی سماعت کیلئے اسے فہرست میں شامل کرنے کی …
تفصیل۔۔۔اترپردیش :بھارتی پولیس نے دو مسلمانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا
لکھنو 13اپریل (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے ریاست اتر پردیش پولیس کے ایک مسلم سیاستدان عتیق احمد کے بیٹے اسد اور غلام کو قتل کر دیاہے۔ ان دونوں مسلمانوں کو اترپردیش پولیس کی ٹیم نے جھانسی میں ایک جعلی مقابلے میں قتل کیا۔ پولیس نے انہیں 2005میں بی ایس پی کے اس وقت کے ایم ایل اے راجو پال کے قتل کے مقدمے کے ایک اہم گواہ امیش پال …
تفصیل۔۔۔بھارت:کورونا وائر س کے 10ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
نئی دلی13اپریل کے ایم ایس ) بھارت میں مہلک کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 10ہزار158کیسز سامنے آئے ہیں ۔ بھارتی وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق 10ہزار158نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بھارت میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 44ہزار998ہو گئی ہے۔ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ24گھنٹے کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ ایک ہزار 115کیسز …
تفصیل۔۔۔بھٹنڈا میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی
چندی گڑھ 13 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں آج ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے بتایا کہ ایک اہلکار نے بٹھنڈہ ملٹری سٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔ یاد رہے کہ بدھ کے روز اسی فوجی سٹیشن پر فائرنگ کے ایک واقعے میں چار بھارتی فوجی مارے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو برقرار رکھنا ممکن نہیں: ایلون مسک
سان فرانسسکو (یو ایس) 13 اپریل (کے ایم ایس) ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسکElon Musk نے کہا ہے کہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو برقرار رکھنا ممکن نہیں ہے اور اگر ہم نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو ٹویٹر کے ملازمین کو جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایلون مسک نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں …
تفصیل۔۔۔مسلم کش فسادات میں مودی کے کردار کو بے نقاب کرنے پر بی بی سی کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی13 اپریل (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی )نے گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں نریندر مودی کے کردار کو بے نقاب کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) انڈیا کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ای ڈی نے بی بی سی انڈیا کے خلاف فارن ایکسچینج …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش:ہندو غنڈوں نے مسلمانوں کے گھر نذر آتش کردیے، فصلیں تباہ کر دیں
لکھنو13اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاﺅں پلڑا میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو کئی گھر نذر آتش کیے اور انکی فصلیں تباہ کر دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو غنڈوں نے نواب الدین اور کئی دیگر مسلمانوں کے گھروںنذر اتش کیے اور انکی فصلوں کوبھی آگ لگا دی۔ پولیس نے جب غنڈوں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے اس پر بھی حملہ …
تفصیل۔۔۔