بنگلورو15 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں معروف دلت مصنف اور سماجی کارکن دیو نور مہا دیوا کی راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کے بارے میںتصنیف کی گئی کتاب پر ہندو انتہاجماعتوںمیں سخت کھلبلی مچ گئی ہے۔ ہندو انتہا پسند جماعتیں ’ ’ آر ایس ایس ۔گہرائی اور چوڑائی“ نامی کتاب کو پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کتاب …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جولائی 2022
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، بہل
بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا حق نہیں رکھتا، شیخ متین جموں 15جولائی ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ انہوں نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن …
تفصیل۔۔۔جموں: طالبات کا سکول عمارت پر بھارتی پیرا ملٹر ی فورس کے قبضے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں 15جولائی ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںضلع پونچھ کے علاقے راجپورہ منڈی میں سرکاری گرلز مڈل سکول سکول کی عمارت پر بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے قبضے کے خلاف طالبات نے شدید احتجاج کیا۔ طالبات نے منڈی لورن سڑک پر دھرنا دیا جس سے گاڑیوں کی آمدو رفت سخت متاثر ہوئی ۔ احتجاجی طالبات نے اس موقع پر ذرائع …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے کیمپ میں فائرنگ، تین اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
جموں15 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ آج ( جمعہ ) صبح ضلع کے علاقے سورنکوٹ میں قائم فوج کے ایک کیمپ میں پیش آیا جس کے باعث تین فوجی ہلاک جبکہ کم از کم چار زخمی ہوگئے۔ واقعے …
تفصیل۔۔۔صدر منتخب ہوا تو شہریت ترمیمی ایکٹ لاگو نہیں ہونے دوں گا، یشونت سہنا
نئی دلی15 جولائی (کے ایم ایس)بھارت میں صدارتی انتخابات کے لیے حزب اختلاف کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر عمل درآمد نہ ہو۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یشونت سنہا نے یہ بات آسام کے اپوزیشن قانون سازوں سے بات چیت کے دوران کہی۔انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔سرینگر: نوجوان کے دوران حراست قتل کی تحقیقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر
سرینگر15 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے نٹی پورہ کے ایک خاندان نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں اپنے بیٹے کے دوران حراست قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اکیس سالہ مسلم منیر کو سرینگر شہر کے نوگام تھانے میں طلب کیا گیا تھاجہاں اسے تشدد کر کے شہید کیا گیا۔یہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : امرناتھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک، 42 یاتری سڑک حادثات میں زخمی
سرینگر15 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں امرناتھ یاترا کے دوران ایک یاتری حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والاکلاوالا سبرمنیم نامی66 سالہ یاتری غار کی طرف جاررہا تھا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ۔ افسر کے مطابق یاتری کو …
تفصیل۔۔۔بہار میں پولیس نے دو بیگناہ مسلمانوں کو گرفتار کر لیا
پٹنہ (بہار) 14 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے علاقے پھلواری شریف میں پولیس نے دو مسلمانوں کو بھارت توڑنے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) منیش کمار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جھارکھنڈ کے ایک ریٹائرڈ پولیس افسر محمد جلال الدین اور اطہر پرویز جو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :حادثات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک
سرینگر14 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سڑک حادثات میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں سڑک حادثے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ دریں اثنا، پونچھ ضلع کے مغل روڈ پر ایک سڑک حادثے میں ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے دو بھارتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: امرناتھ یاتری حرکت قلب بند ہو جانے سے ہلاک
سرینگر14 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں امرناتھ یاترا کے دوران ایک یاتری حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والاکلاوالا سبرمنیم نامی66 سالہ یاتری غار کی طرف جاررہا تھا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ۔ افسر …
تفصیل۔۔۔