Month: 2025 مئی
-
سرینگر: ہائیکورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ محمد اشرف بٹ کی نظر بندی کالعدم قراردیدی
سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے سینئر ایڈوکیٹ محمد اشرف بٹ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت کا ڈیڑھ ارب ڈالر کا فضائی دفاعی نظام ایس400 تباہ
اسلام آباد :پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کے گئے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران آدم پور میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
آرمی چیف نے نماز فجر کے بعد ”سورہ الصف“ کی تلاوت کی
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے آج نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
”نصر من اللہ و فتح قریب“:آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان کا مکار دشمن بھارت کو تباہ کن جواب
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر تے ہوئے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کردیا اور…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ کو بھی ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،پاک فوج
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں 2افراد جانبحق، 1زخمی
سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ایک سڑک حادثے میں دو…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مفتی اعظم اومان کی پاکستان پر بھارتی جارحیت کی مذمت، مملکت خداداد کی کامیابی کیلئے دعا
مسقط:اومان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے پاکستان پر بھارتی جارحیت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے مملکت خداداد کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
”بھارت نے مر مر کے پیسے جمع کیے اور رافیل طیارے خریدے، پاکستان نے اربوں کا نقصان کر ڈالا“
بیجنگ:چینی فنکاروں نے پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کے جنگی رافیل طیارے گرائے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:زیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباو¿ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے،…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارتی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ…
مزید تفصیل۔۔۔