پاک بھارت جنگ

آرمی چیف نے نماز فجر کے بعد ”سورہ الصف“ کی تلاوت کی

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے آج نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی سورہ الصف کی تلاوت کی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اس سورہ (آیت 4) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ” ترجمہ:”بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔“
آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا کی اور پاکستان کے آپریشن "بنیان مرصوص”کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے۔”بنیان مرصوص”کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button