خودکشیاں

کپواڑہ میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیںایک بھارتی فوجی نے ضلع کپواڑہ کے راگنی پوسٹ پر خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔اسے زخمی حالت میں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button