مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں 5.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے

سرینگر: غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر کے شمال مغربی علاقے میں پیر کو 5.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کا مرکز لداخ کے قریب171کلومیٹرگہرائی میں تھا،تاہم فوری طور پرزلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ وادی کشمیر کے متعد د علاقوں میں جمعرات کو بھی ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جن کی شدید 3اور گہرائی 5کلو میٹر تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button