Year: 2026
-
یوم یکجہتی کشمیر
مسئلہ کشمیرتقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کا منصفانہ اور پائیدار حل ناگزیر ہے: ایاز صادق
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکرسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
آغا حسن کی شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کی بندش کی شدید مذمت
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اورانجمن…
مزید تفصیل۔۔۔ -
یوم یکجہتی کشمیر
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پشاور میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد
پشاور:یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فرنٹیئر کالج فار ویمن…
مزید تفصیل۔۔۔ -
یوم یکجہتی کشمیر
جہدوجہد آزادی میں کشمیری تنہا نہیں پاکستان ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: انجینئر امیر مقام
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جہدوجہد…
مزید تفصیل۔۔۔ -
آزاد کشمیر
امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ بھارت کی اسٹریٹجک مجبوری اور امریکہ کی تجارتی کامیابی ہے :مسعود خان
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
پاکستان
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت: وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان، جسٹس (ر) یار محمد نے کہا ہے کہ حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک…
مزید تفصیل۔۔۔ -
پاکستان
راولپنڈی: پاسبانِ وطن ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام”یومِ یکجہتی کشمیر “کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی : ”یومِ یکجہتی کشمیر “کے سلسلے میں پاسبانِ وطن ویلفیئر فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
ادھمپور :بھارتی فوجیوں نے 2 کشمیری نوجوا ن شہید کر دیے
جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
World
بھارت پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، گرپتونت سنگھ
واشنگٹن:”سکھس فار جسٹس“ کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میںپاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
سرینگر :بھارتی فورسز نے محاصر ے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے سری نگر میں محاصرے اور تلاشی…
مزید تفصیل۔۔۔