مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں کو اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے

مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں کو اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے

اسلام آباد 04 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں اقلیتوں باالخصوص مسلمانوں اور دلتوں کو منظم امتیازی سلوک ، تعصب اور تشدد کی وجہ سے اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ دونوں اقلیتیں گائے اورمندروں کی حفاظت کے نام پر ہندو انتہاپسندوںکا بنیادی ہدف ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی یک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے2019 میں پہلے سے زیادہ اکثریت …

تفصیل۔۔۔

دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا : سدھوترا

دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا : سدھوترا

  جموں 04 اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اجے کمار سدھوترا نے کہا ہے کہ دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے ایک عام کشمیری کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اجے کمار سدھوترا نے یہ بات آر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن لال بھاگوت کے جموں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوں کے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک

بھارت میں وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوں کے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک

  نئی دہلی 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک بھارتی وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوںکے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سمیوکت کسان مورچہ نے واقعے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک کو بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش: وزیر کے قافلے کی گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو کچل کر مار ڈالا

اتر پردیش: وزیر کے قافلے کی گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو کچل کر مار ڈالا

  اتر پردیش 03اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھم پور کھیری میں بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشاو موریہ Keshav Maurya کے قافلے میں شامل ایک گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو روند کر مار ڈالا جبکہ آٹھ کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کسان یونینوں کا کہنا تھا کہ زرعی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز کی طرف سے شبانہ چھاپوں کی مذمت کی

بھارتی فورسز کی طرف سے شبانہ چھاپوں کی مذمت کی

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار اداکرے سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز ، پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی طرف سے کشمیری سیاسی رہنماوں، کارکنوں اور تاجروں کے گھروں پرشبانہ چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

مقبوضہ جموں وکشمیر: متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

  سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کہا ہے کہ اس نے وادی کشمیر اور جموں خطے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہیں، جاوید میر

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہیں، جاوید میر

  سرینگر03 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میرنے کہا ہے مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہیں لہذا عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے کے پر امن حل کیلئے کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

مقبوضہ جموں وکشمیر : بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

  سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اتوار کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے ضلع میں ارن کے جنگلاتی علاقے میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے فوجی آپریشن جاری تھا۔مزید …

تفصیل۔۔۔

جموں میں بے روزگار نوجوانوں کے استحصال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جموں میں بے روزگار نوجوانوں کے استحصال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  جموں03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی چیئرمین ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں آج جموں میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر اور خاص طور پر جموں خطے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے استحصال …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا ترک سیاستدان ا وگوزان اسیترک کے انتقال پراظہار تعزیت

کل جماعتی حریت کانفرنس کا ترک سیاستدان ا وگوزان اسیترک کے انتقال پراظہار تعزیت

سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے ترکی کی فیلیسٹی پارٹی کے اعلیٰ ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ اوگوزان اسیترک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ترک سیاستدان کے …

تفصیل۔۔۔