بھارت

اتر پریش: اسد دین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ

لکھنو 03جنوری ( کے ایم ایس )آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ان کی کار پر اس وقت گولیاں چلائی گئیں جب وہ اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں انتخابی مہم کے بعد دہلی واپس آ رہے تھے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسددین اویسی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فائرنگ سے انکی گاڑی کے ٹائر پنکچر ہو گئے تاہم گاڑ ی میں موجود سب لوگ محفوظ رہے۔انہوں نے لکھا کہ حملہ آوروں نے میری گاڑی پر تین سے چار راونڈ چلائے اور بعد ازاں وہ اپنے ہتھیار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button