مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں 7 نوجوان گرفتار کر لئے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuff

سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے سات نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔شمالی کشمیر میں پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ا±دے بھاسکر نے بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گرفتار نوجوان عسکریت پسند یا ان کے معاونین ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button