مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ وادی کشمیر میں مہلک ریل سروس نے 5 برسوں میں 34 لوگوں کی جان لے لی

سرینگر 23 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مہلک ریل سروس نے 5 برسوں میں 34 لوگوں کی جان لے لی ہے۔
وادی کشمیر میں ریل سروس انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے کیونکہ گزشتہ پانچ برسوں میں 34 افراد جان ریل کی زد میں آنے کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔یلوے ٹریک پر ہلاکتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات نے وادی میں لوگوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ پانچ سالوں میں صرف بڈگام-سرینگر ریل ٹریک نے 13 لوگوں کی جان لی ہے۔مذکورہ ٹریک پر رواں ماہ 21 اور 22 فروری کو دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button