مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے کپواڑہ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے رشید احمد پیر اور عادل حسین شاہ نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لولاب سے گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر مجاہدین کے کارندے ہونے کا الزام عائد کیا ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button