بھارت

چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری کے تین اہلکار زخمی

سکما 21مارچ (کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں مائو نوازوں کے ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری فورسز کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے تین اہلکار ہیمنت چودھری، باسپا رمیش اور للت بھاگ اس وقت زخمی ہوگئے جب سوموار کی صبح ریاست کے ضلع سکما میں ایلما گنڈہ کیمپ کے قریب مائو نوازوں نے ان پر حملہ کردیا۔ زخمی اہلکاروں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button