مقبوضہ جموں و کشمیر

نئی دلی : نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما ٹی ایس وزیر پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے

 

نئی دلی09 ستمبر (کے ایم ایس)
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما ٹی ایس وزیر نئی دلی میں پر اسرار حالت میں مردہ پائے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق Tarlochan Singh Wazirنئی دلی میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے۔وہ جموں کے رہائشی تھے اور چند روز قبل نئی دلی گئے تھے ۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں ٹی ایس وزیر کی موت پر صدمے کا اظہار کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button