مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک صحافی سمیت 2نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر30مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک صحافی سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کشمیری صحافی رئیس احمد بٹ اور ایک اور نوجوان کو شہر کے علاقے رعناواری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ رئیس احمد بٹ آن لائن نیوز پورٹل” ویلی نیوز سروس ”سے وابستہ تھے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button