مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : سڑک حادثے میں چھ افراد کی جانیں چلی گئیں

جموں 31مارچ ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پوچھ میں سٹرک کے ایک حادثے میں کم از کم چھ افراد کی جانیں چلی گئیں جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں اسوقت پیش آیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر تین سو فٹ گہری گہری کھائی میں جاگری ۔ حادثے کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ گاڑی میں سوار افراد شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھروں کو لوٹ رہے تھے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button