مقبوضہ جموں و کشمیر

جامع مسجد سرینگر میں آزادی کے حق میں زبردست مظاہرہ

سرینگر08اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جامع مسجد سرینگر کے احاطے میں آزادی کے حق میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہزاروں مسلمان آج رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد میں اکٹھے ہو گئے ۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں نوجوانوں نے آزادی اور اسلام کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button