مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:حادثے میں بھارتی سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ، متعد د زخمی

سرینگر19اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر شہر میں ایک حادثے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حادثہ سرینگر کے علاقے آئی کیو مال کے قریب ایک فوجی گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصاوم کی وجہ سے پیش آیا ۔ حادثے میں بھارتی فوج کے 12پیراملٹری اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے تھے جبکہ بعد میں ایک فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button