مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا

ARRESTسرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا ہے۔
بھارتی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتارنوجوان 18اپریل کوضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے دو اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نوجوان بے گناہ ہے اورکسی عسکری سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button