مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:شہید قاضی خالد کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش

اسلام آباد 02مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوںقاضی عمران اور خالد شبیر نے شہید محمد عرفات المعروف قاضی خالد کو ان کے 20ویں یوم شہادت پر شاندر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قاضی عمران اور خالد شبیر نے اسلام آباد سے جاری ایک مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ قاضی خالد شہید انتہائی جرات مند مجاہد تھے جنہیں نے صرف 14سال کی عمر میں تحریک آزادی میں شمولیت اختیار کی تھی ۔انہوں نے کہاکہ 02مئی 2002کوقاضی خالد بھارتی فوج کے خلاف ایک کارروائی کے د وران 8ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button