بھارت

یوپی: ڈائریکٹر جنرل پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لکھنو11مئی (کے ایم ایس )
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ڈائریکٹر جنرل پولیس مکل گوئل کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ کی ریاستی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پولیس کو عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹایا ہے۔ ڈی جی پی مکل گوئل کوعہدے سے ہٹانے کے بعد ڈی جی سول ڈیفنس تعینات کیاگیاہے ۔مکل گوئل کا تعلق مظفر نگرسے ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button