بھارت کا جنگی جنون جاری ، بحری جہاز شکن میزائل کا تجریہ

FTBnA23agAA9GZdنئی دلی 18مئی(کے ایم ایس)
بھارت نے خطے میں اپناجنگی جنون جاری رکھتے ہوئے بحری جہاز شکن میزائل کا تجریہ کیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی بحریہ اور ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے اڑیسہ میں چاندی پورٹیسٹنگ رینج میں مشترکہ طورپر ملکی ساختہ بحری جنگی جہاز شکن میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بحریہ کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ میزائل کو چاندی پور میںبحریہ کے سیکنگ 42بی ہیلی کاپٹر سے سے فائر کیا گیا ، جس نے کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: