مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی فوجیوں نے 4نوجوان شہید کر دیے

سرینگر17 جون (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران کولگام اور اسلام آباد کے اضلاع میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔
فوجیوں نے 2نوجوانوں کو کولگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ 2 کو اسلام آباد کے علاقے ککر ناک ہانگل گنڈ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا ۔مشی پورہ میں آج چوتھے روز بھی بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d