مقبوضہ جموں و کشمیر
جموں : بھارتی پولیس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
جموں18 ستمبر (کے ایم ایس )
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے عبدالغنی نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے مروہ سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔
قبل ازیں پولیس نے اسی ضلع کے علاقے Budhar Bonjwah سے بدھ کے روز نذیر احمد نامی نوجوان کو گرفتار کیا تھا۔