مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرلیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوب الانعام کو ضلع کے علاقے PAPCHANمیں چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہد تنظیم کا رکن قراردیدیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button