بھارت

میں مسلمانوں اور سکھوں کے قتل عام کی حمایت کرتا ہوں:کنیڈین ہندو رہنما

ٹورنٹو 11جولائی (کے ایم ایس)کینیڈا میں مقیم ہندو رہنما رون بنرجی نے مودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے تحت بھارت میں مسلمانوں اور سکھوں کے قتل عام کی حمایت کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رون بنرجی نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ میں سکھوں اور مسلمانوں کے قتل کی حمایت کرتا ہوں کیونکہ وہ مرنے کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندو مذہب ایک راستہ ہے۔ میں چاہوں گا کہ مودی بھارت کے ساتھ ساتھ اس ملک (کینیڈا)پر بھی حکومت کریں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح مودی بھارت میں مسلمانوں اور سکھوں کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں، میں اسکی حمایت کرتاہوں۔انہوں نے خبردار کہاکہ مسلمانوں کو یا تو ہمارے اصولوں پر عمل کرنا چاہیے یا ملک سے نکل جانا چاہیے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button