مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں موسلا دھار بارش سے امرناتھ غار کے علاقے میں سیلابی صورتحال

سرینگر26جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں امرناتھ غار کے علاقے میں منگل کے روز شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے قابض حکام ہندوئوں کی یاترا معطل کرنے پر مجبورہوئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ 4000یاتریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔پولیس حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ امرناتھ غار کے علاقے میں منگل کی سہ پہر شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے 4000یاتریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button