مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں ایک نوجوان شہید کر دیا

سرینگر23ستمبر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فو جیوںنے نوجوان کو ضلع کے علاقے چھترا گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button