مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:ایس آئی اے کے متعدد علاقوں میں گھروں پرچھاپے

سرینگر 03اگست (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کے خصوصی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی فورسز کے ہمراہ مختلف اضلاع میں متعد د مقامات پر چھاپے مارے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ بارہمولہ ، کپواڑہ اور پونچھ اضلاع میں جاری جدوجہد آزادی سے وابستہ مختلف لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں ۔ ایس آئی اے کی طرف سے چھاپوں کے دوران گرفتاریوں کی فوری طورپر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button