مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

FZxJbY4akAAIibaسرینگر10اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بڈگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے وترہیل کو محاصرے میں لے کر گھر گھرتلاشی کی کارروائی شروع کی۔قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کردیں۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button