مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی کے سکھ رکن پارلیمنٹ کی یوم آزادی پر کیسری پرچم لہرانے کی اپیل

download (3)سنگرور10اگست(کے ایم ایس) بھارت کے ایک رکن پارلیمنٹ اور سکھ رہنما سمرن جیت سنگھ مان نے بھارتی ریاست پنجاب میں ہر گھر پر ترنگا(بھارتی پرچم) لہرانے کی مہم کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھ رہنما نے ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں پر زوردیاکہ وہ 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی پر اپنے گھروں پر کیسری پرچم لہرائیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button