مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرکے کچھ حصوں میں بارش

سرینگر 10 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش ہوئی ہے۔
مقبوضہ علاقے کے محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر، پہلگام، کپواڑہ، جموں، کٹھوعہ اور دیگر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ہوئی۔انہوں نے کہا کہ آئندہ دو روز کے دوران بھی ہلکی بارش ،گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button