جموں

جموں : سڑک حادثے میں 11 افراد کی جانیں ضائع

037cdf41-aa49-4832-9f83-08173d549cddجموں14ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں سڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 11افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطاق گلی میدان سے پونچھ جانے والی مسافر بس سوجیان کے علاقے میں ایک گہری کھائی میں جاگری۔ بس میں 36 سے زائد مسافسر سوار تھے۔ حادثے میںگیارہ افراد کی جانیں چلی گئیں جبکہ پچیس زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button