جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر: مسافر بس الٹنے سے کئی افراد زخمی

جموں28جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے ڈوڈہ جا نے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کئی افرادزخمی ہوگئے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافر بس ضلع ادھم پور کے علاقے سیل سلان میں سرینگرجموں شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے ضلعی ہسپتال لے جایا گیا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button