مقبوضہ جموں و کشمیر

کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس2017سے سنسر کیے جا رہے ہیں، رپورٹ

 

واشنگٹن 29ستمبر(کے ایم ایس)
امریکہ میں قائم غیر منافع بخش ادارے ”اسٹینڈ ود کشمیر“ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر اور بیرون ممالک مقیم کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس2017سے سنسر کیے جا رہے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”اسٹینڈ ود کشمیر“ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سنسر کرنے میں مذکورہ میڈیا کو کنٹرول کرنے والے لوگ شامل ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گہاگیا کہ فیس بک ، ٹویٹر اور سماجی رابطوں کی دیگر سائٹوں کی انتظامیہ نے کشمیریوں کے آن لائن مواد کو ہٹانے اور انکے اکاﺅنٹس کو منجمند کرنے کا سلسلہ 2017سے شروع کر رکھا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button