مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی


سرینگر 26ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
بھارتی فوج ، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور پولیس کے اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے ضلع کے گائوں بٹ پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button