مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: این آئی نے چھاپوں کے دوران متعدد افراد گرفتار کر لیے

سرینگر 23 جون (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے ) نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے صورہ اسپتال سمیت متعدد مقامات پر چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔
این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سری نگر، کولگام، پلوامہ اور گاندربل اضلاع میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔انہوںنے چھاپوں کے دوران مکینوں کو ہراساں کرنے کے علاو گھروں میں موجود دوران ڈیجیٹل آلات اور موبائل فون ضبط کر لیے۔صورہ ہسپتال پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button