جموں

کٹھوعہ : بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پرتلاشی آپریشن کیا

جموں 01 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی عمل میںلائی۔
فوجیوں نے ضلع کے ہیرا نگر سب ڈویڑن کے متعدد دیہات محاصرے میں لیے اور تلاشی کی کارروائی کی۔ تلاشی آپریشن کیوجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button