جموں

کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ

EARTHQUAKE-1جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں 3.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاہے کہ زلزلے کا مرکز 33.35 عرض البلد اور76.62 طول بلدمیں 5کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button