جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر:ادھم پور سے 15بے گناہ نوجوان گرفتار

جموں02اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے گزشتہ دو دنوں کے دوران ضلع ادھم پور سے کم از کم 15بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بسنت گڑھ سے گرفتار کیا گیا۔پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں مجاہد تنظیموں کے کا رکن قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button