جموں

جموں: انتظامیہ نے پانچ افراد پر کالا قانون’یو اے پی اے“ لاگو کر دیا

 

جموں07 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے جموں خطے کے ضلع پونچھ میں پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے “کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
گرفتار افراد کی شناخت محمد آزاد، قمر الدین، وجاہت، کمال الدین اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔
بھارتی پولیس گرفتار افراد کو 28 ستمبر کو پونچھ قصبے کے پریڈ پارک میں دیسی ساختہ بم کی برآمدگی سے متعلق جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button