جموں

مقبوضہ کشمیر :ضلع رام بن میں ایک لڑکی نے خودکشی کر لی

سرینگر یکم نومبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام، گرفتاریوں ،چھاپوں اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کی وجہ سے معاشرے کے کمزور طبقوں میں خودکشی کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
تازہ ترین واقعے میں ضلع رام بن میں ایک20سالہ لڑکی سپنا دیوی نے خودکشی کی ہے۔
دریں اثنا ضلع شوپیاں کے علاقے کلورہ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار محمد یوسف ڈار جاں بحق ہو گیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button