مقبوضہ جموں و کشمیر

سری نگر ایئرپورٹ پر بھارتی فوجی ہلاک

سرنگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سری نگر ایئرپورٹ پر آج( اتوار ) ایک بھارتی فوجی بے ہوش ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا۔
سکندر کمار نامی فوجی ہوائی اڈے پر بے ہوش ہو کر گرپڑا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button