مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:لداخ میں4.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

images (7)سرینگر 19اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج لداخ ریجن میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2تھی۔ آج صبح 8بجکر7منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ کے شمال مشرق میں 135کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکام کے مطابق فوری طورپر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button