مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ سب جیل میں نظربند کشمیری عمارت سے گرکر جا ں بحق

سرینگر25اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع کپواڑہ میں ایک قیدی سب جیل کی عمارت سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔
حکام نے بتایا کہ 37سالہ قیدی کی شناخت محمد یوسف بٹ کے نام سے ہوئی ہے جو ہندوارہ کے علاقے پرنگرو ماور کا رہائشی تھا۔انہوں نے بتایاکہ محمد یوسف جیل کی عمارت سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ اسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button