مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ :حملے میں بھارتی فوجی زخمی

encounter-20192-2سرینگر 26 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ضلع کے علاقے چندوسا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں زخمی ہوا۔ حملے کے بعد بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن میں تیزی لائی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button