مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

 

سرینگریکم نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے بجبہاڑہ کے علاقے سیمتھن کو محاصرے میں لے کر گھر گھرتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button