مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ گاؤں میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

سری نگر، 02 نومبر (کے ایم ایس): بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سنبل میں ایک اور پراسرار واقعے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

آگ آج چیوا گاؤں میں ایک رہائشی مکان میں لگی۔

واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جب کہ فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button